صحابہ کرامؓ سے محبت ایمان کا تقاضا، ناظم ا یم ایس او شمالی پنجاب

صحابہ کرامؓ سے محبت ایمان کا  تقاضا، ناظم ا یم ایس او شمالی پنجاب

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شمالی پنجاب کے ناظم عمیر احمد مکی نے ایک بیان میں کہا ہے۔

کہ صحابہ کرامؓ سے محبت ایمان کا لازمی تقاضا ہے، ہمارا ہر کارکن صحابہ کرامؓ کی عزت و وقار کا محافظ ہے۔ ’’صحابہؓ معیارِ ایمان ہیں‘‘ کے عنوان سے مہم چلائی جا رہی ہے جس کا مقصد صحابہ کرامؓ کی عظمت اور امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد و اخوت کو اجاگر کرنا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں