راولپنڈی:یادگار شہدائے پولیس پر شمعیں روشن کرنے کی تقریب

راولپنڈی:یادگار شہدائے پولیس  پر شمعیں روشن کرنے کی تقریب

راولپنڈی (خبرنگار) یوم شہدائے پولیس 2025کے موقع پر یادگارِ شہدائے پولیس راولپنڈی پر شمعیں روشن کرنے کی پُروقار تقریب منعقدکی گئی۔

 جس میں ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار، ایس پی ہیڈکوارٹرز، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی ،اس موقع پر شہدا کی فیملیز، افسران اور دیگر شرکا نے شمعیں روشن کیں اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں