نوشہرہ ،معمولی تکرار پر دوست قتل

نوشہرہ ،معمولی تکرار پر دوست قتل

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ کینٹ میں کباب کھانے کے دوران معمولی تکرار پر دوست نے فائرنگ کرکے دوست کو قتل کردیا ۔ نوشہرہ کلاں کے رہائشی 21 سالہ نوجوان شاداب کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ منتقل کردی گئی ہے ۔

نوشہرہ کینٹ میں کباب کھانے کے دوران معمولی تکرار پر دوست نے فائرنگ کرکے دوست کو قتل کردیا ۔ نوشہرہ کلاں کے رہائشی 21 سالہ نوجوان شاداب کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ منتقل کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں