جا تلی:گھریلو حالات سے تنگ 27سالہ لڑکی نے خود کشی کر لی

جا تلی:گھریلو حالات سے تنگ  27سالہ لڑکی نے خود کشی کر لی

راولپنڈی(خبر نگار) تھانہ جاتلی کے علاقے پنجگراں میں گھریلو حالات سے دل برداشتہ 27 لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق لڑکی کی شناخت مریم مشتاق کے نام سے ہوئی ہے ، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی، لڑکی کی موت گردن پر گولی لگنے سے ہوئی ، موقع سے 30 بور پستول بھی ملا ہے ، جاتلی پولیس نے مبینہ خودکشی کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں