سی ٹی او اسلام آباد کا غیر ملکی وفود کیلئے مقرر کردہ روٹس کا دورہ

سی ٹی او اسلام آباد کا غیر ملکی وفود  کیلئے مقرر کردہ روٹس کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے غیر ملکی وفودکیلئے مقررکردہ روٹس کا دورہ کیا۔۔۔

اس دوران انہوں نے ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیااورٹریفک اہلکاروں کو ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کی ہدایات جاری کیں،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہری وی آ ئی پی آمد و رفت کے دوران ایکسپریس ہائی وے اور سری نگر ہائی وے سے منسلک شاہراہوں پر سفر کریں،غیرملکی وفودکے آمد ورفت کے دوران ٹریفک پلان پر سختی سے عملدرآمدکو یقینی بنایا جائے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں