ملائشیا نے صدر پاکستان کالج آف فزیشن اینڈ سرجن کو فیلو شپ کی اعزازی ڈگری دی
اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) کالج آف فزیشن اینڈ سرجن ملائشیا نے صدر پاکستان کالج آف فزیشن اینڈ سرجن کو فیلو شپ کی اعزازی ڈگری دی ہے ، پروفیسر شعیب شفیع کو گزشتہ روز ملائشیا کے صدر نے اعزازی ڈگری دی ہے ، ڈاکٹر شعیب شفیع ملائشیا کے دورے پر ہیں۔
کالج آف فزیشن اینڈ سرجن ملائشیا نے صدر پاکستان کالج آف فزیشن اینڈ سرجن کو فیلو شپ کی اعزازی ڈگری دی ہے ، پروفیسر شعیب شفیع کو گزشتہ روز ملائشیا کے صدر نے اعزازی ڈگری دی ہے ، ڈاکٹر شعیب شفیع ملائشیا کے دورے پر ہیں۔