غزہ کے طلباکیلئے پتریاٹہ میں تفریحی پروگرام

غزہ کے طلباکیلئے پتریاٹہ  میں تفریحی پروگرام

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) پاکستان میں زیر تعلیم غزہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان طلبا کیلئے محکمہ سیاحت پنجاب نے پتریاٹہ ریزارٹ میں ایک روزہ تفریحی پروگرام کا اہتمام کیا۔ طلبا نے چیئر لفٹ اور کیبل کار کی سواری کا لطف اٹھایا۔ طلبا کے لیے ریفریشمنٹ اور دیگر سہولیات کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا تھا ۔

پاکستان میں زیر تعلیم غزہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان طلبا کیلئے محکمہ سیاحت پنجاب نے پتریاٹہ ریزارٹ میں ایک روزہ تفریحی پروگرام کا اہتمام کیا۔ طلبا نے چیئر لفٹ اور کیبل کار کی سواری کا لطف اٹھایا۔ طلبا کے لیے ریفریشمنٹ اور دیگر سہولیات کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں