ڈینگی اقدامات ،اے سی مری کا دورہ یو سی گہل ،سپرے کرنیکی ہدایت

 ڈینگی اقدامات ،اے سی مری کا دورہ  یو سی گہل ،سپرے کرنیکی ہدایت

مری(نمائندہ دنیا)یونین کونسل گہل مری کے موضعات کوہٹی اور کاکڑاہی میں ڈینگی کیس میں اضافہ کی شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر مری فیصل احمد،سی ای اوہیلتھ ڈاکٹر احسان غنی و دیگر نے علاقہ کا دروہ کیا۔۔۔

انہوں نے علاقہ میں سپرے کر نیکی ہدایت کی ۔ عوام نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور محکمہ ہیلتھ کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور مطالبہ کیا کہ یونین کونسل میں فوری ایک ہسپتال قائم کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں