دس منشیات فروش گرفتار، ڈھا ئی کلو چرس، 62لٹر شراب برآمد

دس منشیات فروش گرفتار، ڈھا ئی  کلو چرس، 62لٹر شراب برآمد

راولپنڈی(خبر نگار ) دس منشیات فروش گرفتار کر لیے گئے ۔بنی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلو 93 گرام چرس۔۔۔

گنجمنڈی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 560 گرام چرس، مندرہ پولیس نے تین ا فراد کو حراست میں لے کر 30 لٹر ، واہ کینٹ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر17 لٹر ، بنی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر10 لٹر ،دھمیال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر5لٹر شراب برآمدکی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں