راولپنڈی سے جرائم کا خاتمہ یقینی بنایا جا ئے ، سی پی او خالد ہمدانی

راولپنڈی سے جرائم کا خاتمہ یقینی  بنایا جا ئے ، سی پی او خالد ہمدانی

راولپنڈی ( خبر نگار ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس ہیڈ کوارٹرز میں اجلا س ہوا جس میں تمام سینئر افسران نے شرکت کی۔۔۔

سی پی او سید خالد ہمدانی نے کہا راولپنڈی سے جرائم کا خاتمہ یقینی بنایا جا ئے ،جرائم پیشہ و شرپسند عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔ کسی کو بھی قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دی جا ئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں