ہائیکورٹ بار کی بابر اعوان کی بیٹی کو ہراساں کرنے کی مذمت، آئی جی سے کارروائی کا مطالبہ

ہائیکورٹ بار کی بابر اعوان کی بیٹی کو ہراساں کرنے  کی مذمت، آئی جی سے کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے سینئر قانون دان بابر اعوان کی بیٹی کو پولیس والوں کی جانب سے گھر میں ہراساں کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے۔۔۔

 آئی جی اسلام آباد سے مطالبہ کیا کہ واقعے کا نوٹس لیں اور ملوث افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کریں۔ سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار منظور احمد ججہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق ایسوسی ایشن پولیس کے ان اقدامات کے خلاف ہے اور اپنے معزز وکلا اور ان کی فیملیز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں