مشیر چیئرمین سینیٹ کی روانڈا کی سفیر کو سپیکرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)چیئرمین سینیٹ کی مشیر مصباح کھر نے روانڈا کی سفیر سے ملاقات کی اور انٹر پارلیمانی سپیکرز کانفرنس کیلئے باضابطہ دعوت نامہ پیش کیا، کانفرنس کا پہلا اجلاس 11 تا 12 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔
چیئرمین سینیٹ کی مشیر مصباح کھر نے روانڈا کی سفیر سے ملاقات کی اور انٹر پارلیمانی سپیکرز کانفرنس کیلئے باضابطہ دعوت نامہ پیش کیا، کانفرنس کا پہلا اجلاس 11 تا 12 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔