مری:ڈینگی کی روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ڈینگی وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس ہوا۔۔۔
شہریوں کو ڈینگی سے بچاؤ کی آگاہی، صفائی ستھرائی کی صورتحال، پانی کے ذخائر کی مانیٹرنگ اور ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے سہولیات کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مری نے کہا ڈینگی کی روک تھام کیلئے تمام متعلقہ ادارے فوری اور مؤثر اقدامات یقینی بنائیں۔