ہمک میں مالک مکان کو قتل کرنیوالا کرایہ دار گرفتار کر لیا گیا

ہمک میں مالک مکان کو قتل  کرنیوالا کرایہ دار گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے مالک مکان کو قتل کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ ہمک پولیس کو شہر ی نے درخو است دی کہ اس کے والد کو ان کے کرایہ دار نے تشدد کرکے قتل کر دیا ہے۔ پولیس نے فوری مقدمہ نمبر 719/25درج کر کے تفتیش شروع کی اور ملزم قیصر مسیح کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا، ملزم نے اپنے مالک مکان محمد جمیل کو تشدد کر کے قتل کر دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں