ضلع اورکزئی میں آتش بازی،ہوائی فائرنگ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

ضلع اورکزئی میں آتش بازی،ہوائی فائرنگ   موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

اسلام آباد( دنیا رپور ٹ ) حکومت خیبر پختونخوا نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ضلع اورکزئی کی حدود میں آتش بازی، پٹاخوں کی خرید و فروخت۔۔۔

ہوائی فائرنگ، آتش بازی،کیمیکلز، دھماکا خیز مواد کی خرید و فروخت و ترسیل،چہلم کے ایام میں غیر مقامی افراد کے ضلع اورکزئی میں داخلہ اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں