آ ئی ٹی پی ، رواںسال 20ہزار گاڑیوں کے چالان کیے گئے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے قانون کی خلاف ورزی پر رواں سال 20ہزار سے زائد گاڑیوں کے چالان کیے جبکہ مقررہ حد سے زیادہ وزن اٹھانے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائیاں بھی کی گئیں۔
،ٹریفک پولیس کے اضافی دستے اسلام آباد ایکسپریس وے ،کرنل شیر خان شہید روڈ،سری نگر ہائی وے اور شہرکی دیگر بڑی شاہرا ہوں پر شہریوں کے سفر کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔