جامعہ قائد اعظم میں تقریب 2 ارب روپے کا بیل آؤٹ پیکیج دینے پر حکومتِ سے اظہار تشکر
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) قائد اعظم یونیورسٹی میں کوآرڈینیشن کونسل کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔۔۔
جس میں جامعہ کو دو ارب روپے کا بیل آؤٹ پیکیج دینے پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا ہم حکومت کے شکرگزار ہیں۔