نیئر بخاری سے یمنہ اشفاق اور رانا رضوان کی ملاقات ،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

نیئر بخاری سے یمنہ اشفاق اور رانا رضوان کی  ملاقات ،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کی سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی یمنہ اشفاق اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا رضوان نے۔۔۔

 پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری سے ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمو لیت کا اعلان کیا۔ وفد میں شامل افراد جاوید اقبال،حفظہ اشفاق، حور النسا ،فائزہ ایڈووکیٹ، رضوانہ شاہین، رمشاہ جاوید، اشرت پروین ، حاجی محمد رشید ،عبداللہ بن جاوید ، یاسمین اختر ودیگر نے بھی شمولیت کا اعلان کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں