ایف جی ای ایچ اے اور A.T. Kearney کے درمیان ممکنہ اشتراک پر مشاورتی اجلاس

 ایف جی ای ایچ اے اور A.T. Kearney کے درمیان ممکنہ  اشتراک پر مشاورتی اجلاس

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی اور بین الاقوامی مشاورتیA.T. Kearney کے درمیان ممکنہ اشتراک پر ابتدائی مشاورتی اجلاس ہوا۔

، A.T. Kearney نے اپنی مشاورتی خدمات کا خاکہ پیش کیا، جس میں سیکٹر ڈائیگناسٹک اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا شامل ہے۔ FGEHA نے اپنی زمینوں کی تفصیلات اور 11 مجوزہ منصوبوں کا مجموعی خاکہ پیش کیا اور بین الاقو امی سرمایہ کاروں کے ساتھ شراکت داری کے لیے 11 قیمتی منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ / جوائنٹ وینچر ماڈلز میں پیش کیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں