موٹر وے پولیس کے 95 سب انسپکٹرز کو ترقی دے دی گئی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)نیشنل ہا ئی ویز اینڈ مو ٹر وے پولیس کے 95سب انسپکٹرز کو انسپکٹر ز کے ۔۔
عہدے پر ترقی دے دی گئی، ترقی پانے والوں میں 9خواتین سب انسپکٹر ز بھی شامل شامل ہیں ۔ انسپکٹر جنرل بی اے ناصر نے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد د ی ۔