شہزاد ٹا ؤن کے علاقہ میں سرچ آپریشن
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے تھانہ شہزاد ٹا ؤن کے علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران 132افراد۔۔
، 87گھروں،23موٹر سائیکلوں اور 4گاڑیوں کو چیک کیا۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد محمد شعیب خا ن نے کہا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنااور شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے ۔