جشن آزادی :آر ڈی اے آفس کو قومی پرچموں، برقی قمقموں سے سجا دیا گیا
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)یومِ آزادی کے حوالے سے آر ڈی اے آفس اور دیگر اہم مقاما ت کو قومی پرچموں، برقی قمقموں اور۔۔
بینرز سے سجا دیا گیا ہے ،راولپنڈی شہر میں جشن کا سماں ہے اور آر ڈی اے کی خصوصی ٹیم مری روڈ سمیت شہر کے مختلف اہم مقامات کو سجانے میں مصروف ہے ۔