اسلام آباد12:اشتہاریوں سمیت 20جرائم پیشہ افراد گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنگین جر ائم میں ملو ث12اشتہا ریوں سمیت 20جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار ۔۔
کرکے 1120گر ام چرس، 518گر ام ہیر وئن، 120گر ام آ ئس ،2پستول ،ایک گن ،ایک خنجر اور چھینے گئے مو بائل فونز برآمد کر لئے ۔ کارروا ئیاں تھانہ کھنہ، تھانہ ہمک اورتھانہ نیلور پولیس ٹیموں نے کیں ۔ راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کے دوارکان کے نام شایان اور اذان بتائے گئے ہیں ۔