4ہزار لٹر پا نی ملا دودھ تلف

 4ہزار لٹر پا نی ملا دودھ تلف

راولپنڈی (نیوزرپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 4 ہزار لٹر پانی ملا دودھ موقع پر تلف کر دیا۔۔

، کارروائیاں ٹھلیاں، موٹروے اور چکری انٹرچینج پر ناکے لگا کر کی گئیں، دودھ کی ترسیل کرنے والی 20 گاڑیوں میں موجود 97ہزار لٹر دودھ کو چیک کیا گیا۔ معیار پر پورا نہ اترنے والے دودھ کی ترسیل پر 10دودھ بردار گاڑیوں کو مجموعی طور پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں