ڈینگی کی روک تھام کیلئے مربوط کو ششیں نا گزیر ، راجہ اسامہ اشفاق سرور

 ڈینگی کی روک تھام کیلئے مربوط کو ششیں  نا گزیر ، راجہ اسامہ اشفاق سرور

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اہم اجلاس ڈی سی آفس مری میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں مختلف محکموں کے سربراہان ، منتخب نمائندوں اور ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی کی روک تھام کیلئے مربوط کو ششیں نا گزیر ہیں ، تمام اداروں کو باہمی تعاون کے ساتھ مؤثر اور فوری اقدامات کرنا ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں