دکھی انسانیت کی خدمت بہترین عمل، عامر صدیقی

دکھی انسانیت کی خدمت  بہترین عمل، عامر صدیقی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) دکھی انسانیت کی خدمت بہترین عمل ہے، نیکی بھلائی کے کاموں پیش پیش رہنا اور ضرورت مندوں کی مدد کرنا اجر کا کام ہے۔

ان خیالات کا اظہار سماجی رہنما صدر ترقی پسند فلاحی تنظیم محمد عامر صدیقی نے بزم کنز الایمان کے زیراہتمام الشفا آئی ہسپتال کی زیرنگرانی اور اسلام آباد لائنز کلب کے تعاون سے کمال آباد میں آئی میگا فری میڈیکل کیمپ کے دورے کے دوران کیا جس میں 300مریضوں کو فری علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں