تنظیماتِ اہلِ سنت کے زیراہتمام جشنِ عید میلادالنبی کی تیاریوں بارے اجلاس

تنظیماتِ اہلِ سنت کے زیراہتمام جشنِ  عید میلادالنبی کی تیاریوں بارے اجلاس

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تنظیماتِ اہلِ سنت کے زیراہتمام جشنِ عید میلاد النبی منانے کی تیاریوں کے سلسلے میں صاحبزادہ پیر محمد سعد الرحمان نقشبندی کی صدارت میں اجلاس ہوا۔

جس میں صاحبزادہ ذنیر حسین، پیر سید انعام الحق سلطانپوری، پیر زادہ محمد امین قادری، پیر مجتبیٰ فاروق گل بادشاہ، صوبائی وزیر مذہبی امور کشمیر احمد رضا قادری اکرم رضوی، پیر عتیق الرحمان، مفتی محمد حنیف قریشی، علامہ طارق محمود، علامہ عبد الرحمان سمیت سینکڑوں علما نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں