پیر امین الحسنات شاہ کو چیئرمین سنی سپریم کونسل منتخب ہونے پرمبارکباد

پیر امین الحسنات شاہ کو چیئرمین سنی  سپریم کونسل منتخب ہونے پرمبارکباد

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) مولانا پیر عبدالرحمن شاہ الازہری ہاشمی نے کہا ہے کہ پیرمحمدامین الحسنات شاہ آستانیہ عالیہ بھیرہ شریف کو چیئرمین سنی سپریم کونسل منتخب ہونے پردل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں