کالعدم دہشتگرد گروپوں کے ساتھ مشاورت نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی، ٹی این ایف جے

کالعدم دہشتگرد گروپوں کے ساتھ  مشاورت نیشنل ایکشن پلان کی  خلاف ورزی، ٹی این ایف جے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی کالعدم دہشتگرد گروپوں کے ساتھ مشاورت نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے۔

زائرین کربلا کیلئے زمینی راستے کی بندش سے عالمی استعمار و صیہونیت کی خوشنودی کا تاثر ملتا ہے۔ یہ بات انہوں نے ٹیکسلا میں عزاداران سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں