اشیاء کی سستے داموں فراہمی کیلئے کوشاں، سیکرٹری پرائس کنٹرول

اشیاء کی سستے داموں فراہمی کیلئے کوشاں، سیکرٹری پرائس کنٹرول

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا مصنوعات کے معیار کو یقینی بناتے ہوئے شہریوں کو اشیائے ضروریہ سستے داموں فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے لاہور میں 15سہولت بازاروں کا آغاز کر دیا گیا ہے جن کا دائرہ کار دیگر شہروں تک بڑھایا جائیگا۔

 سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا مصنوعات کے معیار کو یقینی بناتے ہوئے شہریوں کو اشیائے ضروریہ سستے داموں فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے لاہور میں 15سہولت بازاروں کا آغاز کر دیا گیا ہے جن کا دائرہ کار دیگر شہروں تک بڑھایا جائیگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں