فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو زخمی کرنیوالا گرفتار

  فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو زخمی کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی ( خبر نگار ) صادق آباد پولیس نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے باپ اور بیٹے کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ مئی 2025 میں درج کیا گیا تھا جس کے بعد ملزم روپوش ہو گیا تھا۔

 صادق آباد پولیس نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے باپ اور بیٹے کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ مئی 2025 میں درج کیا گیا تھا جس کے بعد ملزم روپوش ہو گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں