راولپنڈی: بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا زیر حراست
راولپنڈی(خبر نگار ) ویسٹریج پولیس نے 8 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے مزیدتفتیش شروع کر دی۔
ویسٹریج پولیس نے 8 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے مزیدتفتیش شروع کر دی۔