راولپنڈی: کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر9ملزم گرفتار

راولپنڈی: کرایہ داری ایکٹ  کی خلاف ورزی پر9ملزم گرفتار

راولپنڈی( خبرنگار ) صادق آباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر9ملزمان کو گرفتارکر لیا ۔ اس دوران مختلف علاقوں میں سینکڑوں افراد اور گھروں کی چیکنگ کی گئی۔

صادق آباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر9ملزمان کو گرفتارکر لیا ۔ اس دوران مختلف علاقوں میں سینکڑوں افراد اور گھروں کی چیکنگ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں