نوشہرہ اضا خیل میں بجلی کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ

نوشہرہ اضا خیل میں بجلی کی غیر  علانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ اضا خیل پرپائی میں بجلی کی غیر علانیہ و طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف سینکڑوں مظاہرین نے سخت احتجاج کرتے ہوئے۔۔۔

 نوشہرہ پشاور اور پشاور نوشہرہ جی ٹی روڈ کو بلاک کردیا۔ مظاہرین نے   امان گڑھ گرڈ سٹیشن کی دیواریں پھلانگ کر گرڈ سٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں