9 سالہ بچہ بازیاب ،اغوا کار گرفتار
راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی اور بہاولنگر پولیس نے 9سالہ بچہ بازیاب کرواکر اغوا کار کو گرفتارکرلیا۔۔۔
اغوا کار بچے کو بہاولنگر لے گیا اور بچے کو نام بدل کر وہیں رہنے کا کہا، بہاولنگر پولیس نے اطلاع ملنے پر ویسٹریج پولیس کو آگاہ کیا، مغوی اور اغوا کار کو لیگل پراسس کے بعد راولپنڈی لایا گیا ہے ۔