اے این ایف کی کا رروا ئیاں، 11 ملزم گرفتار،50کلو منشیات برآمد
راولپنڈی ( خبر نگار) اے این ایف نے منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروا ئیوں میں خاتون سمیت 11ملزمان کو گرفتار کر کے 1کروڑ 89 لاکھ روپے کی تقریباً 50کلو منشیات برآمد کرلی ۔ کارروائیاں راولپنڈی فیض آباد ، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں کی گئیں۔
اے این ایف نے منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروا ئیوں میں خاتون سمیت 11ملزمان کو گرفتار کر کے 1کروڑ 89 لاکھ روپے کی تقریباً 50کلو منشیات برآمد کرلی ۔ کارروائیاں راولپنڈی فیض آباد ، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں کی گئیں۔