مشی واک پر پابندی ، خلاف ورزی پر کارروائی ہو گی ،کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ مشی واک پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ خلاف ورزی کرنے پرسخت کارروائی کی جائے گی، پولیس و انتظامیہ تمام اضلاع میں اس پابندی پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔
کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ مشی واک پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ خلاف ورزی کرنے پرسخت کارروائی کی جائے گی، پولیس و انتظامیہ تمام اضلاع میں اس پابندی پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔