کسی کو امن و امان میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دینگے ، آ ئی جی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) آ ئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
شہرکے امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی اور شہریوں کی جان و مال اور نجی وسرکاری املاک کے تحفظ کے لئے تمام تر ضروری اقدامات کرینگے ۔