کہوٹہ میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

کہوٹہ میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

راولپنڈی (خبرنگار) فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے، اڈیالہ روڈ کے علاقے میں ماموں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا شیر خوار بچہ دم توڑ گیا۔

کہوٹہ کے علاقے مٹور چوک میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی ہو گئے۔ ادھر پولیس کے مطابق 3ماہ کا شیر خوار سالار حمزہ گزشتہ روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھا جو دم توڑ گیا، گزشتہ روز اسے ماموں نے گلا کاٹ کر زخمی کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں