طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)روٹس ملینیم فیوچر ورلڈ کیمپس کے ایک ہونہار طالب علم محمد عمر شاہد نے A-لیول کے IGCSE امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3A***اور 1Aحاصل کیے۔ اس سے قبل انہوں نے کیمبرج یونیورسٹی کے زیر انتظام O-لیول کے امتحانات میں 7A****** اور 1A حاصل کیے تھے۔

روٹس ملینیم فیوچر ورلڈ کیمپس کے ایک ہونہار طالب علم محمد عمر شاہد نے A-لیول کے IGCSE امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3A***اور 1Aحاصل کیے۔ اس سے قبل انہوں نے کیمبرج یونیورسٹی کے زیر انتظام O-لیول کے امتحانات میں 7A****** اور 1A حاصل کیے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں