نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور روزگار کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں:گورنر خیبرپختونخوا

نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور روزگار کے یکساں  مواقع ملنے چاہئیں:گورنر خیبرپختونخوا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا نوجوان ملکی ترقی کیلئے سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔۔۔

 نوجوان قومی یکجہتی اور خوشحالی کے ضامن ہیں، نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور روزگار کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں، روشن مستقبل کیلئے نوجوانوں کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانا ہوگا، نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کارلانے کیلئے گورنرہاوس جامع اقدامات اٹھا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی یوم نوجوانان پر پیغام میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں