جڑواں شہروں میں سرچ آ پریشن ، دو مو ٹر سائیکل تھانے منتقل

جڑواں شہروں میں سرچ آ پریشن ، دو مو ٹر سائیکل تھانے منتقل

اسلام آباد،راولپنڈی (خصوصی رپورٹر،خبرنگار ) اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آ پریشن کیا گیا۔

 اسلام آباد کے تھانہ سبزی منڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 63 افراد،35 د کانوں،18موٹر سائیکلوں اور11 گاڑیوں کو چیک کیا ،اس دوران دو مو ٹر سائیکلوں کو تھا نے منتقل کر دیا گیا ۔ ادھر راولپنڈی پو لیس نے بھی مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 63گھروں،60د کا نوں اور 90سے زائد افراد کے کوائف کاا ندراج کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں