اوپن یونیورسٹی میں اجلاس نئے تعلیمی پروگرامز کی منظوری

  اوپن یونیورسٹی میں اجلاس   نئے تعلیمی پروگرامز کی منظوری

اسلام آباد ( خصوصی رپور ٹر ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا 68 واں اور ریسرچ اینڈ ایجوکیشنل ٹیکنالوجی کمیٹی،اکیڈمک پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا 52واں مشترکہ اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

 جس میں بی ایس، ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی سمیت متعدد نئے تعلیمی پروگرامز، کورسز اور سکیم آف سٹڈیز کی منظوری دی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں