اوپن یونیورسٹی میں یوم آزادی کی تقریب

اوپن یونیورسٹی میں یوم آزادی کی تقریب

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں یومِ آزادی کی 78 ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی۔

 جس کا آغاز یونیورسٹی کے چاق و چوبندسکیورٹی گارڈز کی جانب سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو گارڈ آف آنر پیش کرنے سے ہوا۔ بعد ازاں قومی ترانے کی دھن پر پرچم کشائی کی گئی اور پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے اجتماعی دعا کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں