موٹر وے پر بس اور ٹرالر میں تصادم ،10افراد زخمی

موٹر وے پر بس اور ٹرالر  میں تصادم ،10افراد زخمی

چکوال(این این آئی)موٹر وے پر بھٹی گجر کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجہ میں 10 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او چکوال احمد محی الدین اور ریسکیو1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ز خمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔ اسلام آباد سے لاہور جانے والی مسافر بس نمبر BCS-571 ایک ٹرالر نمبر GAS-1037 سے ٹکرا گئی ،خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں