اوپن یونیورسٹی:مالیوں، سکیورٹی گارڈز کیلئے خواندگی کورس مکمل

 اوپن یونیورسٹی:مالیوں، سکیورٹی گارڈز کیلئے خواندگی کورس مکمل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایڈلٹ لٹریسی سینٹر کے زیرِ اہتمام یونیورسٹی کے مالیوں اور سکیورٹی گارڈز کے لیے تین ماہ پر۔۔۔

 مشتمل خواندگی کورس کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ اس حوالے سے تقسیم اسناد کی تقریب گزشتہ روز منعقدہو ئی ، مہمانِ خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے شرکا کو اسناد پیش کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں