جاز، جاز کیش، موبی لنک بینک کا سیلاب متاثرین کے لیے 10کروڑ روپے امداد کا اعلان

جاز، جاز کیش، موبی لنک بینک  کا سیلاب متاثرین کے لیے 10کروڑ روپے امداد کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) جاز، جاز کیش اور موبی لنک بینک نے سیلاب متاثرین کے لیے 10کروڑ روپے امداد کا اعلان کر دیا، چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر ابراہیم نے امداد کا اعلان کیا۔۔۔

 سیلاب متاثرہ علاقوں میں خوراک، ادویات، خیمے اور بستر فراہم کیے جائیں گے ،کمپنی کے مطابق جاز کیش کسٹمر ڈونیشنز کو میچنگ گرانٹ کے ذریعے دگنا کرے گا،متاثرہ خاندانوں کیلئے مفت اور سبسڈی والی ٹیلی کام و ڈیجیٹل فنانشل سروسز فراہم ہوں گی،خواتین اور بچوں کیلئے صحت، غذائیت اور صفائی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں