کچہری چوک کے قریب گاڑی بجلی پول سے ٹکرا گئی،خاتون جاںبحق

کچہری چوک کے قریب گاڑی بجلی  پول سے ٹکرا گئی،خاتون جاںبحق

راولپنڈی(خبر نگار)کچہری چوک کے قریب تیز رفتار گاڑی بجلی کے پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں گاڑی میں سوار 34 سالہ خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

 جس کے نتیجہ میں گاڑی میں سوار 34 سالہ خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ خاتون کا سر دھڑ سے جدا ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں