طلبہ ملک کا سرمایہ ،پولیس کے سفیر ہیں ،آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلا م آباد سید علی ناصررضو ی نے اسلام آباد پولیس میں انٹر ن شپ کرنے والے یونیورسٹی طلبہ کے وفد سے ملاقات کی۔
وفد نے پولیس نظام میں بہتری کے لئے اپنی تجاویز بھی پیش کیں،آئی جی اسلام آباد نے سٹوڈنٹس کی آراء کو سراہا اور انہیں معاشرتی بہتری، قانون کی پاسداری اور مثبت رویوں کے فروغ میں اپنا مؤثر کردار ادا کرنے کی تاکید کی، ہمارے طلبہ و طالبات ملک کا قیمتی سرمایہ اور اسلام آباد پولیس کے سفیر ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments