ایچ پی وی ویکسی نیشن مہم کے پہلے مرحلہ کا آغاز 15ستمبر کو ہو گا
راولپنڈی(خبر نگار)خواتین میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ایچ پی وی ویکسی نیشن مہم کے پہلے مرحلے کا آغاز 15 ستمبر کو ہوگا، پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں شروع ہونے والی یہ مہم 27 ستمبر تک جاری رہے گی۔
خواتین میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ایچ پی وی ویکسی نیشن مہم کے پہلے مرحلے کا آغاز 15 ستمبر کو ہوگا، پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں شروع ہونے والی یہ مہم 27 ستمبر تک جاری رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments